Tuesday , July 17 2018
Home / ہندوستان / حکومت اترپردیش کو قومی انسانی حقوق کمیشن کی نوٹس

حکومت اترپردیش کو قومی انسانی حقوق کمیشن کی نوٹس

نئی دہلی ۔ 2نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی انسانی حقوق کمیشن نے رائے بریلی میں واقع این ٹی پی سی پلانٹ میں دھماکہ اور 26 افراد کی موت پر حکومت اترپردیش کو نوٹس جاری کی ہے ۔ کمیشن نے اس واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ معاملہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ضروری ہے تاکہ کسی لاپرواہی یا غلطی کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ہو تو حقائق کا پتہ چلسکے ۔ بیان میںآئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات پر بھی زور دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT