Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / حکومت بینکوں کی شرحوں میں کمی کی خواہاں

حکومت بینکوں کی شرحوں میں کمی کی خواہاں

نئی دہلی ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سمجھا جاتا ہیکہ حکومت نے سرکاری بینکوں سے خواہش ہیکہ اپنی سود کی شرحوں میں کمی کردیں کیونکہ بعض قرضداروں نے اشارہ دیا ہیکہ آر بی آئی کی مالیاتی پالیسی کو چاہئے کہ فوائد چلر اور کارپوریٹ قرضداروں کو منتقل کرے۔ سود کی شرحوں میں کمی کے مسئلہ پر تمام سرکاری بینکوں اور دیگر مالی اداروں کے سربراہوں کے ا

نئی دہلی ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سمجھا جاتا ہیکہ حکومت نے سرکاری بینکوں سے خواہش ہیکہ اپنی سود کی شرحوں میں کمی کردیں کیونکہ بعض قرضداروں نے اشارہ دیا ہیکہ آر بی آئی کی مالیاتی پالیسی کو چاہئے کہ فوائد چلر اور کارپوریٹ قرضداروں کو منتقل کرے۔ سود کی شرحوں میں کمی کے مسئلہ پر تمام سرکاری بینکوں اور دیگر مالی اداروں کے سربراہوں کے اجلاس میں غور کیا گیا۔ اس اجلاس کی صدارت مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کی اور اجلاس میں وزارت فینانس کے اعلیٰ عہدیدار اور آر بی آئی، سدبی اور این ایچ آر کے نمائندے بھی شریک تھے۔ سرکاری طور پر یہ اعلان نہیں کیا گیا کہ کیا بینکوں نے شرحوں میں کمی سے اتفاق کرلیا ہے کیونکہ حکومت نے ایسی خواہش کی تھی۔ اس اجلاس کے بعد آر بی آئی نے اپنی شرح میں کمی کردی۔

TOPPOPULARRECENT