Saturday , November 18 2017
Home / دنیا / حکومت شام اور باغیوں کے درمیان جنگ بندی ختم

حکومت شام اور باغیوں کے درمیان جنگ بندی ختم

بیروت۔29اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت شام اور باغی گروپس کے درمیان کلیدی ٹاونس میںجاری جنگ بندی آج ختم ہوگئی  جس کے ساتھ ہی متحارب  گروپس کے درمیان تصادم اور سنگباری کا آغاز ہوا  ۔ نگرانکار گروپ اور ثالثی نے یہ بات بتائی ۔ موافق حکومت طاقتوں نے لبنان کے شیعہ حزب اللہ گروپ نے 48 گھنٹوں کی جنگ بندی سے اتفاق کیا تھا اور یہ جنگ بندی آج صبح ختم ہوگئی ۔ اس کے ساتھ ہی باغیوں کے گرالا زبادانی اور سرکاری زیرقبضہ مواضعات فاواد کھریا میں تصادم شروع ہوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT