Wednesday , October 17 2018
Home / ہندوستان / حکومت پاکستان کا عسکری تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کا عزم

حکومت پاکستان کا عسکری تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کا عزم

لاہور 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی حکومت صوبہ پنجاب میں عسکریت پسندی میں ملوث ممنوعہ عسکری تنظیموں اور درسگاہوں کے خلاف بھر پور کارروائی کی شروعات کیلئے تیار ہے جو پشاور کے اسکول پر حملے میں 150 افراد کی ہلاکت کے بعد دہشت گردی کو ہر گز برداشت نہ کرنے کے عہد کا حصہ ہے ۔ پہلی مرتبہ وزیر اعظم نواز شریف نے آج قوم سے خطاب میں پنجاب میں

لاہور 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی حکومت صوبہ پنجاب میں عسکریت پسندی میں ملوث ممنوعہ عسکری تنظیموں اور درسگاہوں کے خلاف بھر پور کارروائی کی شروعات کیلئے تیار ہے جو پشاور کے اسکول پر حملے میں 150 افراد کی ہلاکت کے بعد دہشت گردی کو ہر گز برداشت نہ کرنے کے عہد کا حصہ ہے ۔ پہلی مرتبہ وزیر اعظم نواز شریف نے آج قوم سے خطاب میں پنجاب میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سب سے آبادی والے صوبے میں عسکریت پسندی کیلئے کوئی جگہ نہیںاور ہم کارروائی سے گریز نہیں کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT