حکومت پر عوام دشمن پالیسیوں کا الزام

محبوب نگر ۔ 13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کسانوں کے قرضہ جات کو بغیر کسی شرائط کے معاف کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی کے ارونا سابق ریاستی وزیر و ایم ایل اے گدوال نے ٹی آر ایس حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف تلنگانہ چوراستہ پر منعقدہ دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک لاکھ روپئے اندر کے قرضہ جات کو قسطوں میں معا

محبوب نگر ۔ 13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کسانوں کے قرضہ جات کو بغیر کسی شرائط کے معاف کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی کے ارونا سابق ریاستی وزیر و ایم ایل اے گدوال نے ٹی آر ایس حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف تلنگانہ چوراستہ پر منعقدہ دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک لاکھ روپئے اندر کے قرضہ جات کو قسطوں میں معاف کرنے کے منصوبہ کو ترک کیا جائے اور ایک قسط میں ہی قرض معاف کیا جائے ۔ انہوں نے کے سی آر کو ہدف ملامت بناتے ہوئے کہا کہ آج وہ جس اقتدار کا مزہ لوٹ رہے ہیں وہ سونیا گاندھی کی بھیک ہے ۔ انہوں نے انتخابی منشور میں دیئے گئے تیقنات کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا ۔کانگریس کے سینکڑوں کارکنوں نے صدر ضلع کانگریس عبید اللہ کوتوال کی قیادت میں ایک ریالی منظم کی جو تلنگانہ چوارستہ پہنچ کر جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی ۔ نندی یلیا ایم پی ناگرکرنول نے کہا کہ کے سی آر کا 100روزہ اقتدار عوام دشمن پالیسیوں سے بھرا پڑا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ

TOPPOPULARRECENT