حکومت کی بہبودی اسکیمات کے استعمال پر مسلسل نظر

نئی دہلی ۔ 19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہا کہ وہ ریاستی حکومتوں اور متعلقہ ایجنسیوں کے ساتھ مل کر بہبودی اسکیمات پر عمل آوری کی مسلسل نگرانی کرتی ہے تاکہ مختص کردہ فنڈس کے استفادہ میں بہتری لائی جاسکے۔ مرکزی وزیر برائے منصوبہ بندی راؤ اندرجیت سنگھ نے لوک سبھا کو بتایا کہ مرکزی وزارتیں اور محکمہ جات مختص فنڈس کے بہتر استعمال ک

نئی دہلی ۔ 19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہا کہ وہ ریاستی حکومتوں اور متعلقہ ایجنسیوں کے ساتھ مل کر بہبودی اسکیمات پر عمل آوری کی مسلسل نگرانی کرتی ہے تاکہ مختص کردہ فنڈس کے استفادہ میں بہتری لائی جاسکے۔ مرکزی وزیر برائے منصوبہ بندی راؤ اندرجیت سنگھ نے لوک سبھا کو بتایا کہ مرکزی وزارتیں اور محکمہ جات مختص فنڈس کے بہتر استعمال کی کوششیں کررہے ہیں جس کیلئے رہنمایانہ خطوط میں تبدیلی لائی جارہی ہے، وسائل کے بہاؤ میں بہتری کی جارہی ہے، بہتر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم بنایا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT