Monday , December 11 2017
Home / جرائم و حادثات / حیات نگر میںگانجہ ضبط ۔تین افراد گرفتار

حیات نگر میںگانجہ ضبط ۔تین افراد گرفتار

حیدرآباد18جولائی(سیاست نیوز)تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے حیات نگر میں دو کروڑ روپئے مالیت کا گانجہ پولیس نے ضبط کرلیا اور اس سلسلہ میں تین افراد کو حراست میں لے لیا ۔  ملزمین کی شناخت سرینواس ریڈی ‘ شیوا ریڈی اور سرینواس راؤ کے طور پر کی گئی ہے ۔ پولیس نے گانجہ کو منتقل کرنے کیلئے استعمال کار بھی ضبط کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT