Saturday , September 22 2018
Home / جرائم و حادثات / حیات نگر میں سڑک حادثہ ،ایک شخص ہلاک

حیات نگر میں سڑک حادثہ ،ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حیات نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 54 سالہ ویرملایا جو وجئے نگرکالونی حیات نگر کا ساکن تھا کل اپنی موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ حیات نگر کے علاقہ میں دوسری موٹر سیکل کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا ۔ جو شدید زخمی حالت میں فوت ہوگیا ۔ حیات نگر پولیس نے مقدمہ درج کر

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حیات نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 54 سالہ ویرملایا جو وجئے نگرکالونی حیات نگر کا ساکن تھا کل اپنی موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ حیات نگر کے علاقہ میں دوسری موٹر سیکل کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا ۔ جو شدید زخمی حالت میں فوت ہوگیا ۔ حیات نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT