Saturday , January 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / حیدرآبادی ٹیموں کی فتوحات

حیدرآبادی ٹیموں کی فتوحات

حیدرآباد ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چینائی میں منعقدہ ایمرجنگ ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ کے سینئر اور جونیر زمرے میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ای سی ڈی جی کی ٹیموں نے خطابات حاصل کئے ہیں۔ سینئڈر کوچ نعیم اور فیاض غازی کی سرپرستی میں حیدرآبادی ٹیموں نے اس ٹورنمنٹ میں شرکت کی تھی۔ جونیر زمرے کے فائنل میں کیدر کرکٹ اکیڈیمی چینائی اور سینئر زمر

حیدرآباد ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چینائی میں منعقدہ ایمرجنگ ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ کے سینئر اور جونیر زمرے میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ای سی ڈی جی کی ٹیموں نے خطابات حاصل کئے ہیں۔ سینئڈر کوچ نعیم اور فیاض غازی کی سرپرستی میں حیدرآبادی ٹیموں نے اس ٹورنمنٹ میں شرکت کی تھی۔ جونیر زمرے کے فائنل میں کیدر کرکٹ اکیڈیمی چینائی اور سینئر زمرے میں اشوک آنند کرکٹ اکیڈیمی کو ناکامی ہوئی ہے۔ محمد واحد، سعاداللہ، محمد اعجاز اور شیزن انفرادی انعامات پانے والوں میں شامل رہے۔

TOPPOPULARRECENT