Thursday , December 13 2018

حیدرآبادی ٹیم کا کینسر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ کرکٹ

حیدرآباد ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سن رائزس حیدرآباد ٹیم کے کھلاڑیوں بشمول کپتان شکھردھون نے اپولو کینسر ہاسپٹل پہنچ کر یہاں مہلک بیماری سے متاثرہ مریضوں سے نہ صرف ملاقات کی بلکہ کینسر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ دوستانہ ماحول میں ایک میچ بھی کھیلا۔ حیدرآباد ٹیم کے عرفان پٹھان ، بھونیشور کمار، ڈیل اسٹین، ڈیوڈ وارنر اور دیگرکھلاڑی موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT