Monday , May 28 2018
Home / Top Stories / حیدرآباد۔اداکارہ کیساتھ مبینہ بدسلوکی کرنے والے ڈائرکٹر کے ساتھ پولیس کے لاتیں۔ ویڈیو ہوا وائیرل۔

حیدرآباد۔اداکارہ کیساتھ مبینہ بدسلوکی کرنے والے ڈائرکٹر کے ساتھ پولیس کے لاتیں۔ ویڈیو ہوا وائیرل۔

ٹی او ائی کی رپورٹ کے مطابق پولیس والانے گچی باؤلی علاقے میں ایک شارٹ فلم ڈائرکٹر کو لات گھونسے رسید کئے ہیں۔فلم ڈائرکٹر یوگی کے متعلق اداکارہ کے ساتھ بدسلوکی اور اس کے فلم میں کردار اداکرنے کی رقم نہ دینے کی شکایت ‘مادھا پور ڈی سی پی نے اس سے سوال کئے۔

تاہم مسٹر یوگی نے ان الزامات کو مسترد کردیا۔ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد نٹیزن نے پولیس کے برتاؤکوشدید تنقید کانشانہ بنایا۔

TOPPOPULARRECENT