Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد آرٹ فیسٹیول کا آغاز

حیدرآباد آرٹ فیسٹیول کا آغاز

حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) حیدرآباد میں 3 ماہ تک چلنے والے حیدرآباد آرٹ فیسٹیول کا آغاز ہوچکا ہے ۔ سو دن کے اس پروگرام میں شرکت کرنے کیلئے مفت داخلہ ہوگا۔ کل بروز ہفتہ سیشن فورتھ کا آغاز ہوگا جس میں ساؤنڈس آف دی ڈیزرٹس ، میجک آف میوزک اور ڈانس پروگرام بھی ہوگا ۔ یہ پروگرام شلپارامم میں شام 8 بجے سے شروع ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT