Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد سے آر ٹی سی بس سرویس کو وسعت

حیدرآباد سے آر ٹی سی بس سرویس کو وسعت

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ آر ٹی سی نے ریاست گیر سروے کرایا اور حیدرآباد سے ریاست کے مختلف مقامات کے لیے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سروے میں 45 ہزار 316 مسافرین سے بات کی گئی ۔ زیادہ تر مسافرین جو جوبلی بس اسٹیشن اور مہاتما گاندھی بس اسٹیشن پر بسوں سے اترتے ہیں ، زیادہ تر دلسکھ نگر ، ایل بی نگر ، بی ایچ ای ایل ، کے پی ایچ بی ، پٹن چیرو ، ناگول ، سکندرآباد ، ہائی ٹیک سٹی اور آٹو نگر جایا کرتے ہیں ۔ آر ٹی سی نے ان مقامات سے مختلف اضلاع تک بس سرویس کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT