Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد سے دبئی جانے والے طیاروں کی روانگی میں تاخیر

حیدرآباد سے دبئی جانے والے طیاروں کی روانگی میں تاخیر

حیدرآباد 4 اگست (یواین آئی ) حیدرآباد کے شمس آباد ایر پورٹ پر حیدرآباد سے دبئی جانے والے انڈیگو اور اسپائس جٹ کے طیاروں کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ یہ طیارے آج صبح چار بجے روانہ ہونے والے تھے تاہم ان طیاروں کی روانگی میں تاخیر پر مسافرین نے تشویش کااظہار کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ تکنیکی خرابی کے سبب ان طیاروں کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT