Sunday , January 21 2018
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد شہر میں بیم فائبر کا نیا پراڈکٹ اے سی ٹی فائیر نیٹ متعارف

حیدرآباد شہر میں بیم فائبر کا نیا پراڈکٹ اے سی ٹی فائیر نیٹ متعارف

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ایکٹریہ کنورجنس ٹکنالوجیز پرائیوٹ لمٹیڈ ( اے سی ٹی) کا سال 2000 میں مسٹر سندر راجو مینجنگ ڈائرکٹر نے آغاز کیا تھا جو کہ آج ملک میں ایک ملین سے زائد گاہکوں کو براڈ بیانڈ ڈیجیٹل ٹی وی اور آئی پی ٹی وی سیریز فراہم کرنے کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے ۔ اے سی ٹی گروپ کے سی ای او مسٹر بالا ملاڈی نے بتای

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ایکٹریہ کنورجنس ٹکنالوجیز پرائیوٹ لمٹیڈ ( اے سی ٹی) کا سال 2000 میں مسٹر سندر راجو مینجنگ ڈائرکٹر نے آغاز کیا تھا جو کہ آج ملک میں ایک ملین سے زائد گاہکوں کو براڈ بیانڈ ڈیجیٹل ٹی وی اور آئی پی ٹی وی سیریز فراہم کرنے کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے ۔ اے سی ٹی گروپ کے سی ای او مسٹر بالا ملاڈی نے بتایا کہ اے سی ٹی کے تحت بیم فائبر نے حیدرآباد میں اے سی ٹی فائبر نٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ جس کے تحت 100 ایم بی پی کا پلان کی سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اے سی ٹی ہندوستان میں انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی میں اہم مقام رکھتا ہے ۔ سی ای او نے مزید بتایا کہ ان کی خدمات نہ صرف صارفین کو بروقت خدمات فراہم کرنا ہے بلکہ ان کے استعمال کے دوران اچھی ترغیبات دینا بھی شامل ہے ۔ کمپنی کے نئے پراڈکٹ کے تحت 1000 ایم بی پیز کے ساتھ 200 جی بی کی سہولت شامل ہے ۔ نئے پلان کے تحت 5 ، 20 اور 100 ایم بی پیز کو صرف 650 روپیوں کے عوض خدمات فراہم کی جارہی ہے جس کا آغاز یکم اپریل 2015 سے ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT