Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد ضلع کلکٹر راہل بوجا کی جعلی دستخط کے ذریعہ جعل سازی کا معاملہ

حیدرآباد ضلع کلکٹر راہل بوجا کی جعلی دستخط کے ذریعہ جعل سازی کا معاملہ

حیدرآباد 18فروری ( سیاست نیوز ) حیدرآباد ضلع کلکٹر راہل بوجا کی جعلی دستخط کے ذریعہ جعل سازی کا معاملہ سکندرآباد کے چلکل گوڑہ میں یہ معاملہ سامنے آیا ۔سیتا پھل منڈی میں بلند عمارت کی تعمیر کیلئے جاری کردہ اعتراض نہیں سرٹیفکیٹ پر کلکٹر کی جعلی دستخط کرتے ہوئے جعل سازی کی گئی ۔ مشیرآباد کے تحصیلدار راملو نے اس سلسلہ میں پولیس سے شکایت کی ۔ اس شکایت کی بنیاد پر چلکل گوڑہ پولیس نے رکماں ‘ مادھو راؤ ‘ وینو گوپال ‘ سنجیو راؤ ‘ سرینواس راؤ اور موہن راؤ کے خلاف معاملہ درج کرلیا ۔ پولیس اس معاملہ کی جانچ کررہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT