Tuesday , July 17 2018
Home / کھیل کی خبریں / حیدرآباد فٹبال لیگ سے کھیل کو فروغ ملے گا: بھوٹیا

حیدرآباد فٹبال لیگ سے کھیل کو فروغ ملے گا: بھوٹیا

حیدرآباد ۔ 9 نومبر (سیاست نیوز) ہندوستانی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار کھلاڑی بھائیچونگ بھوٹیا نے یہاں سکس اے سائیڈ فٹبال ٹورنمنٹ کے ضمن میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ یوروپ میں اس طرز کا فٹبال کافی مقبول ہوچکا ہے اور مجھے امید ہیکہ حیدرآباد فٹبال لیگ کا تیسرا ایڈیشن جوکہ 26 نومبر کو شروع ہوگا اس سے ہندوستان میں فٹبال کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہاکہ اے آئی ایف ایف یقینی طور پر اس طرز کے کھیل کی مخالفت نہیں کرے گا۔

 

TOPPOPULARRECENT