Tuesday , December 19 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد میں شجرکاری پروگرام

حیدرآباد میں شجرکاری پروگرام

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : یو اے آر ڈی ٹی نامی عوامی چیرٹیبل ٹرسٹ نے کے بی آر پارک سے ماحولیات کے تحفظ کی ریالی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ عوام کی زندگیوں کو صحت بخش بنانے کے لیے خود کو وقف کرنے والی یہ تنظیم کل سے شہر میں حیدرآباد کو سرسبز و شاداب بنانے کا پروگرام شروع کررہی ہے ۔ اس پروگرام کے تحت عوام کی شجرکاری کے لیے حوصلہ افزائی کی جائے گی اور 2000 پودے تقسیم کئے جائیں گے ۔ کے سوریا لتا نے کہا کہ عوام میں پودے تقسیم کرکے شجر کاری کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔

TOPPOPULARRECENT