Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / حیدرآباد نے گجرات کو ہرایا پوائنٹس ٹیبل میں چوتھی پوزیشن حاصل

حیدرآباد نے گجرات کو ہرایا پوائنٹس ٹیبل میں چوتھی پوزیشن حاصل

حیدرآباد، 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سن رائزرس حیدرآباد نے گجرات لائنز کو آج آئی پی ایل میچ میں 5 وکٹ سے شکست دی۔ یہاں سے قریب اوپل کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ڈیوڈ وارنر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب ہوا، جسے پیس بولرز بالخصوص ’مین آف دی میچ‘ بھونیشور کمار اور مستفیض الرحمن نے درست ثابت کیا اور سریش رائنا کی ٹیم126/6 تک محدود رہی۔ حیدرآباد نے شکھر دھون کے 47 رنز کی مدد سے 19 اوورز میں 129/5 پر جیت درج کرائی۔

TOPPOPULARRECENT