Saturday , January 19 2019

حیدرآباد ہائیکورٹ کے 9 ایڈیشنل ججس کو 3 ماہ کی توسیع

حیدرآباد۔ 22 اکتوبر (سیاست نیوز) مرکز نے حیدرآباد ہائیکورٹ کے 9 ایڈیشنل ججس کی میعاد میں تین ماہ کی توسیع کی ہے جن ججس کی میعاد میں توسیع کی گئی ان میں جسٹس بی سیوا شنکر راؤ ، ایم سیتا راما مورتی ، ایس روی کمار ، یو درگا پرساد راؤ ، ٹی سنیل چودھری ، ایم ستیہ نارائنا مورتی ، ایس کے جیسوال ، مس انیس اور دیگر شامل ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT