Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد یونیورسٹی کو پریسیڈنٹس ایوارڈ

حیدرآباد یونیورسٹی کو پریسیڈنٹس ایوارڈ

نئی دہلی۔/4فبروری، ( پی ٹی آئی) حیدرآباد یونیورسٹی کو تعلیمی معیار اور بحیثیت مجموعی نمایاں کارکردگی پر آج پہلا پریسیڈنٹس ایوارڈ دیا گیا۔ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے راشٹر پتی بھون کے دربار ہال میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ای ہری بابو کو یہ ایوارڈ پیش کیا جو توصیفی سند اور ٹروفی پر مشتمل ہے۔ حیدرآباد یونیورسٹی اکٹوبر 1974ء

نئی دہلی۔/4فبروری، ( پی ٹی آئی) حیدرآباد یونیورسٹی کو تعلیمی معیار اور بحیثیت مجموعی نمایاں کارکردگی پر آج پہلا پریسیڈنٹس ایوارڈ دیا گیا۔ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے راشٹر پتی بھون کے دربار ہال میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ای ہری بابو کو یہ ایوارڈ پیش کیا جو توصیفی سند اور ٹروفی پر مشتمل ہے۔ حیدرآباد یونیورسٹی اکٹوبر 1974ء میں قائم کی گئی اور یہ پوسٹ گریجویٹ و ریسرچ شعبہ میں ملک کا باوقار تعلیمی ادارہ ہے۔ این اے اے سی نے اسے4 کے منجملہ 3.72 ریٹنگ دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT