Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد یونیورسٹی کے ایم بی اے داخلہ انٹرنس کے نتائج

حیدرآباد یونیورسٹی کے ایم بی اے داخلہ انٹرنس کے نتائج

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مارچ : ( آئی این این ) : یونیورسٹی آف حیدرآباد نے تعلیمی سال 2016-17 کے دوران دو سالہ ایم بی اے کورسیس میں داخلے کے لیے منعقدہ انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کو جاری کردیا ہے ۔ منتخب امیدواروں کی فہرست ویب سائٹ acad.uohyd.ac.in/results/mlmbad.pdf پر ملاحظہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔ داخلہ کونسلنگ 11 اپریل کو کنٹرولر آف ایگزامیشن آفس کے کونسلنگ ہال میں مقرر کی گئی ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے راست یونیورسٹی سے یا پھر فون 23132102 ۔ 040-23010292 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT