Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد میٹرو : میاں پور ۔ ایس آر نگر پٹی کے بہت جلدحفاظتی ٹرائیل

حیدرآباد میٹرو : میاں پور ۔ ایس آر نگر پٹی کے بہت جلدحفاظتی ٹرائیل

حیدرآباد 4 اگسٹ ( پی ٹی آئی ) حیدرآباد میٹرو ریل پراجیکٹ کے 12 کیلو میٹر طویل میاں پور ۔ ایس آر نگر حصہ کے حفاظتی ٹرائیلس بہت جلد منعقد کئے جائیں گے ۔ مینیجنگ ڈائرکٹر ایچ ایم آر این وی ایس ریڈی نے کہا کہ ہم نے 58 کیلومیٹر تک میٹرو بنیادوں کو مکمل کرلیا ہے ۔ 56 کیلومیٹر پلرس اور 46 کیلومیٹر ویاڈکٹ کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔ ناگول ۔ میٹو گوڑہ حصہ کی حفاظتی ٹرائیل ہوچکی ہے اور اب دوسرے مرحلہ میں میاں پور ۔ ایس آر نگر میں حفاظتی ٹرائیلس ہونگے ۔

TOPPOPULARRECENT