Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد میں جرمن قونصل آفس کا افتتاح

حیدرآباد میں جرمن قونصل آفس کا افتتاح

حیدرآباد 21 فروری (پی ٹی آئی) وفاقی جمہوریہ جرمنی نے مادھاپور میں اعزازی قونصلیٹ آفس کا آغاز کیا ہے۔ جرمن قونصل جنرل برائے تلنگانہ ، آندھراپردیش، ٹاملناڈو اور پوڈوچیری اشیم فیبگ، اعزازی قونصل جرمنی برائے تلنگانہ و آندھراپردیش بی وی آر موہن ریڈی نے قونصلیٹ آفس کا افتتاح کیا۔ یہاں آندھراپردیش اور تلنگانہ ریاستوں میں محدود قونصل مدد فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اِن دو ریاستوں میں جرمنی کے شہریوں کی معاونت بھی کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT