Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد و رنگاریڈی اضلاع کے بینک و انشورنس ملازمین رینج 13 کے ساتھ ریٹرنس داخل کریں : دفتر انکم ٹیکس

حیدرآباد و رنگاریڈی اضلاع کے بینک و انشورنس ملازمین رینج 13 کے ساتھ ریٹرنس داخل کریں : دفتر انکم ٹیکس

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : دفتر انکم ٹیکس نے حیدرآباد اور رنگاریڈی اضلاع کے تمام بینکوں اور انشورنس کمپنی ملازمین کو مشورہ دیا کہ اپنے انکم ٹیکس ریٹرنس رینج 13 کے ساتھ داخل کریں ۔ انکم ٹیکس عہدیدار کے رگھورام دفتر پرنسپل چیف کمشنر انکم ٹیکس اے پی و تلنگانہ ، حیدرآباد کے مطابق تمام بینکس اور انشورنس ملازمین جو جڑواں شہر اور رنگاریڈی ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھتے اور تنخواہ اور وظیفہ سے انکم پاتے ہوں تو اپنے ریٹرنس رینج 13 کے ساتھ ایڈیشنل سی آئی ٹی رینج 13 کوٹ کرتے ہوئے داخل کریں ۔ اس طرح دائرہ کار کے تحت ان کا دائرہ کار عہدیدار 15 نومبر 2014 کے اثر کے ساتھ تبدیل ہوگیا ہے ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT