Wednesday , January 16 2019

خاتون انسپکٹر کو فون پر ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

حیدرآباد 4 ستمبر (سیاست نیوز) خاتون انسپکٹر کو فون پر دھمکانے و ہراساں کرنے والے شخص کو سی سی ایساسپیشل ٹیم نے مدھیہ پردیش سے گرفتار کرلیا۔ درگیش کمار اگروال نے انسپکٹر ویمن پولیس اسٹیشن ساؤتھ زون جی لکشمی مادھوی کو 12 اگسٹ کو اُنکے سرکاری فون پر دھمکایا اور مخرب اخلاق گفتگو کی۔ انسپکٹر کی سی سی ایس میں شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا اور پولیس نے اُسے مدھیہ پردیش کے شہر اندور سے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ درگیش کمار اگروال خواتین کو ہراساں کرنے کا عادی ہے

TOPPOPULARRECENT