Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / خاتون جمناسٹ کی مرد جمناسٹ اور کوچ کیخلاف پولیس میں شکایت

خاتون جمناسٹ کی مرد جمناسٹ اور کوچ کیخلاف پولیس میں شکایت

نئی دہلی 17 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک جمناسٹ اور اُس کے کوچ کو جو جہاں ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے قومی کیمپ میں شرکت کررہے ہیں، کے خلاف ایک خاتون جمناسٹ کو مبینہ جنسی طور پر ہراساں کرنے پر معاملہ درج کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں رونما ہوا۔ دونوں کے خلاف کسی بھی خاتون کو جنسی طور پر غلط اشارے کرتے ہوئے اُس کی پا

نئی دہلی 17 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک جمناسٹ اور اُس کے کوچ کو جو جہاں ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے قومی کیمپ میں شرکت کررہے ہیں، کے خلاف ایک خاتون جمناسٹ کو مبینہ جنسی طور پر ہراساں کرنے پر معاملہ درج کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں رونما ہوا۔ دونوں کے خلاف کسی بھی خاتون کو جنسی طور پر غلط اشارے کرتے ہوئے اُس کی پاکیزگی کے خلاف غلط ریمارکس کرنے پر تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت آئی پی اسٹیٹ پولیس اسٹیشن معاملات درج کئے گئے کیونکہ 29 سالہ جمناسٹ نے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی۔

TOPPOPULARRECENT