Wednesday , December 19 2018

خاتون جھلس کر فوت

حیدرآباد /8 مارچ ( سیاست نیوز ) عنبرپیٹ کے علاقہ میں ایک خاتون مشتبہ طور پر جھلس کر فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 53 سالہ خاتون چندراکلا جو پٹیل نگر عنبرپیٹ علاقہ کے ساکن یادیا کی بیوی تھی ۔ گذشتہ روز یہ خاتون تہوار کی تیاریوں میں مصروف تھی کہ اچانک چراغ پوجا کے دئے سے آگ کی لپیٹ میں آگئی اور شدید زخمی حالت میں علاج کے دوران رات دیر گئے فوت ہوگئی ۔ پولیس عنبرپیٹ مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT