Monday , June 18 2018
Home / جرائم و حادثات / خاتون جھلس کر فوت

خاتون جھلس کر فوت

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : حبیب نگر کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 46 سالہ خاتون جی پدما جو ملے پلی کے علاقہ افضل ساگر کے ساکن سری سیلم کی بیوی تھی 17 اگست کے دن اپنے مکان میں پیش آئے حادثہ میں جھلس گئی تھی اور علاج کے دوران آج فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT