Thursday , October 18 2018
Home / جرائم و حادثات / خاتون پر حملہ کے الزام میں رئیل اسٹیٹ تاجر کے خلاف مقدمہ

خاتون پر حملہ کے الزام میں رئیل اسٹیٹ تاجر کے خلاف مقدمہ

حیدرآباد۔/11اکٹوبر،( سیاست نیوز) مسلم خاتون پر حملہ کرنے والے ایک رئیل اسٹیٹ تاجر کے خلاف گھٹکیسر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ زیب النساء بیگم نامی خاتون جو انکوشا پور میں واقع اپنی اراضی کا معائنہ کرنے گئی تھی اس دوران اس علاقہ کا رئیل اسٹیٹ ایجنٹ بال ریڈی اس اراضی پر پہنچا اور زیب النساء سے بحث و تکرار کرنے لگا۔ اس دوران بال ریڈی اچانک مشتعل ہوگیا اور مبینہ طور پر بدسلوکی کرتے ہوئے خاتون پر حملہ کردیا۔ اس سلسلہ میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT