Wednesday , September 26 2018
Home / جرائم و حادثات / خاتون ڈاکٹر کی گھریلو مسائل سے تنگ آکر خودکشی

خاتون ڈاکٹر کی گھریلو مسائل سے تنگ آکر خودکشی

حیدرآباد /18 نومبر ( سیاست نیوز ) چلکل گوڑہ کے علاقہ میں ایک خاتون ڈاکٹر نے گھریلو مسائل سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 26 سالہ جی ناگا لکشمی جو پدما راؤ نگر علاقہ ساکن وینکٹشور کی بیوی تھی ۔ دونوں میاں بیوی کے درمیان گذشتہ چند روز سے تنازعہ چل رہا تھا ۔ بتایا جاتا ہے کہ لکشمی جوبلی ہلز کے ایک کارپوریٹ ہاسپٹل میں پریکٹس کر رہی تھی اور اس کا شوہر بھی ڈاکٹر ہے ۔ جو دوسرے ہاسپٹل میں پریکٹس کر رہا تھا ۔ روزانہ کے جھگڑوں سے تنگ آکر ناگا لکشمی نے آج صبح اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT