Friday , November 24 2017
Home / جرائم و حادثات / خاتون کا اغواء و عصمت ریزی پر تین افراد گرفتار

خاتون کا اغواء و عصمت ریزی پر تین افراد گرفتار

حیدرآباد /31 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) حیات نگر پولیس نے پدا عنبرپیٹ واقع میں ملوث تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ جن پر ایک خاتون کے اغواء اور اجتماعی عصمت ریزی کا الزام ہے۔ تاہم پولیس نے ان کی گرگرفتاری کی توثیق نہیں کی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک خاتون کا گذشتہ روز ان تین بدماشوں نے جن کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی اغواء کرکے اجتماعی عصمت ریزی کی تھی ۔ پولیس حیات نگر نے شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے تینوں کو حراست میں لے لیا اور پوچھ تاچھ جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT