Saturday , June 23 2018
Home / ہندوستان / خاتون کی تین بیٹیوں کیساتھ ٹرین کے سامنے چھلانگ

خاتون کی تین بیٹیوں کیساتھ ٹرین کے سامنے چھلانگ

مظفرنگر ، 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنی تین کمسن بیٹیوں کے ساتھ ضلع سہارنپور میں ٹاپری ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاتے ہوئے خودکشی کرلی، پولیس نے آج یہ بات کہی۔ انھوں نے بتایا کہ 35 سالہ عورت نے اپنی تین بیٹیوں کے ساتھ اُجین اکسپریس کے آگے چھلانگ لگا دی۔ جہاں ماں اور اس کی دو بیٹوں نے برسرموق

مظفرنگر ، 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنی تین کمسن بیٹیوں کے ساتھ ضلع سہارنپور میں ٹاپری ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاتے ہوئے خودکشی کرلی، پولیس نے آج یہ بات کہی۔ انھوں نے بتایا کہ 35 سالہ عورت نے اپنی تین بیٹیوں کے ساتھ اُجین اکسپریس کے آگے چھلانگ لگا دی۔ جہاں ماں اور اس کی دو بیٹوں نے برسرموقع دم توڑ دیا، وہیں ایک بیٹی شدید زخمی ہے۔ اسے فوری اسپتال پہنچایا گیا جہاں اُس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے مزید کہا کہ ان چاروں کی ہنوز شناخت نہیں ہو پائی ہے۔

TOPPOPULARRECENT