Monday , January 22 2018
Home / عرب دنیا / خالد مشعل کو قطر چھوڑدینے کی ہدایت ، حماس کی جانب سے تردید

خالد مشعل کو قطر چھوڑدینے کی ہدایت ، حماس کی جانب سے تردید

ہدایت ، حماس کی جانب سے تردید

ہدایت ، حماس کی جانب سے تردید
غزہ ۔ 16 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہیکہ قطر نے حماس کے سیاسی سربراہ خالد مشعل کو ملک چھوڑ دینے کیلئے کہا ہے۔ حماس ترجمان نے بتایا کہ یہ محض جھوٹ ہے۔ قطر نے مشعل کو اپنا علاقہ چھوڑنے کیلئے نہیں کہا ہے۔ تیونسی اخبار الشروک نے قبل ازیں اطلاع دی تھی کہ دوحہ نے مشعل کو قطر سے روانہ ہوجانے کی ہدایت دی ہے۔ اخبار نے ذرائع کے حوالہ سے یہ اطلاع دی تھی۔

TOPPOPULARRECENT