Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی22مئی(سیاست ڈاٹ کام ) پٹرولیم اور قدرتی گیس کی و زارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ انالیسس سل (پی پی اے سی ) کے تخمینے کے مطابق جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 19 مئی 2017 ء کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت بڑھ کر 52.30 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جوپچھلے کاروباری روز 18مئی 2017 ء کو اس سے کم یعنی 51.28 امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔ ہندستانی روپیہ میں بھی خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں مضبوطی آئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT