Thursday , December 13 2018

خانگی اسکولس کے ذمہ دار سے مہا سبھا کثرت کی درخواست

یلاریڈی 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع مستقر 20 جنوری کو امروتا گارڈن پر خانگی اسکولس کرسپانڈنٹس کی مہا سبھا کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ مسٹر محمد عبدالقادر صدیقی جوائنٹ سکریٹری شوبھودیا ہائی اسکول لنگم پیٹ نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ بودھن ڈیویژن کے تمام خانگی اسکولس کے ذمہ داران کی آج مہا سبھا انعقاد کی جارہی ہے انہوں نے ت

یلاریڈی 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع مستقر 20 جنوری کو امروتا گارڈن پر خانگی اسکولس کرسپانڈنٹس کی مہا سبھا کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ مسٹر محمد عبدالقادر صدیقی جوائنٹ سکریٹری شوبھودیا ہائی اسکول لنگم پیٹ نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ بودھن ڈیویژن کے تمام خانگی اسکولس کے ذمہ داران کی آج مہا سبھا انعقاد کی جارہی ہے انہوں نے تمام کرسپانڈنٹس سے کثر ت سے شرکت کی خواہش کی ہے ۔ اس مہا سبھا میں ریاستی وزیر مسٹر پوچارم سرینواس ریڈی ،رکن اسمبلی گنیش گپتا اور ضلع پریشد صدر مسٹر دفعدار راجو اور دوسرے قائدین شرکت کررہے ہیں۔ مسٹر صدیقی نے تمام اس مہا سبھا کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT