Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / خانگی تعلیمی اداروں پر تنقید مسترد نریندر ریڈی

خانگی تعلیمی اداروں پر تنقید مسترد نریندر ریڈی

کریم نگر 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری جونری کالج لکچررس اسو سی ایشن کے ریاستی صدر مدھو سدھن ریڈی کے بیان کو وی نریندر ریڈی نے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ بات سچ نہیں ہے کہ سیاست میں خانگی جونیر کالجس میں معیاری تعلیم نہیں ہوتی ۔ یہاں پر یس کانفرنس سے خطاب کریت ہوئے انہوں نے کہا کہ مدوھ سدھن ریڈی آندھرا کا رپوریٹ کالجس

کریم نگر 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری جونری کالج لکچررس اسو سی ایشن کے ریاستی صدر مدھو سدھن ریڈی کے بیان کو وی نریندر ریڈی نے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ بات سچ نہیں ہے کہ سیاست میں خانگی جونیر کالجس میں معیاری تعلیم نہیں ہوتی ۔ یہاں پر یس کانفرنس سے خطاب کریت ہوئے انہوں نے کہا کہ مدوھ سدھن ریڈی آندھرا کا رپوریٹ کالجس کے ایجنٹ کی طرح رول ادا کررہے ہیں اور طلبہ و طالبات کو اس بات کی ترغیب دے رہے ہیں کہ وہ معیاری تعلیم کے حصول کیلئے دیگر ریاستوں کا رخ کریں ۔ ان کا یہ مشورہ انتہائی لغو ہے جبکہ سیاست میں خانگی کالجس پر تعلیم پانے والے طلبہ طالبات عملی میدان میں بہتر مظاہرہ کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT