خانگی تعلیمی ادارہ کے مسائل کی یکسوئی کا تیقن منوہر ریڈی

کریم نگر /21 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تمام خانگی اداروں کے مسائل کی یکسوئی کیلئے ممکنہ حد تک کوشش کروں گا ۔ پداپلی رکن اسمبلی ڈی منوہر ریڈی نے ان خیالات کااظہار کیا ۔ کاونینٹ تلنگانہ حکومت کے منظورہ ہائی اسکول انتظامیہ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹی آر ایس رکن اسمبلی ٹرینٹی تعلیمی اداروں کے مالک منوہر ریڈی کو زبردست پیماین پر تہنیت پیش

کریم نگر /21 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تمام خانگی اداروں کے مسائل کی یکسوئی کیلئے ممکنہ حد تک کوشش کروں گا ۔ پداپلی رکن اسمبلی ڈی منوہر ریڈی نے ان خیالات کااظہار کیا ۔ کاونینٹ تلنگانہ حکومت کے منظورہ ہائی اسکول انتظامیہ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹی آر ایس رکن اسمبلی ٹرینٹی تعلیمی اداروں کے مالک منوہر ریڈی کو زبردست پیماین پر تہنیت پیش کی گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں آپ سبھی کے تعاون سے کامیابی حاصل کی ہے اور اسمبلی میں خانگی زیر انتظامیہ تعلیمی اداروں کے مسائل کو پیش کروں گا ۔ پداپلی سابق رکن اسمبلی نے آخری لمحات م یں میری کامیابی کیلئے حوصلہ افزائی کی تھی ۔ اس تہنیتی تقریب میں کے عمران، کے اننت ریڈیح ، رام چندر ریڈی ، پربھاکر ، غفار ، دیویندر راؤ ، ایس روی شنکر اور دیگر موجود تھے ۔ اس موقع پر مختلف اسکولس کے کرسپانٹس نے منوہر ریڈی کی شالپوشی اور گل پوشی کی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT