Saturday , November 25 2017
Home / جرائم و حادثات / خانگی ملازم کی خود کشی

خانگی ملازم کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 11 ستمبر ۔ (سیاست نیوز ) سرونگر کے علاقہ میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 21 سالہ وینکنا جو پیشہ سے خانگی ملازم امبیڈکرنگر کتہ پیٹ علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ کل رات اس نے اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ وینکنا کے قبضہ سے پولیس نے ایک خودکشی نوٹ برآمد کیا جس میں لکھا ہے کہ وہ خود اس کی مرضی سے خودکشی کررہا ہے اور اس میں کسی کا کوئی قصور نہیں۔ پولیس نے خودکشی نوٹ کے تعلق سے شبہ ظاہر کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT