Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / خانگی ملازم کی نعش دستیاب

خانگی ملازم کی نعش دستیاب

حیدرآباد /12 جنوری ( سیاست نیوز ) راجندر نگر علاقہ میں خانگی ملازم کی نعش دستیاب ہونے پر پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ بی ستیش ساکن بدویل کل رات راجندر نگر میں واقع ایک میڈیکل شاپ کو دوائی خریدنے کیلئے گیا ہوا تھا اور وہ اپنے مکان نہیں لوٹا بعد ازاں اس کی نعش دستیاب ہوئی ۔ راجندر نگر پولیس نے بتایا کہ ستیش مرگی کے دوروں کا مریض تھا اور شبہ کیا جاتا ہے کہ دورے پڑنے کے سبب سڑک پر گرکر فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT