Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / خرابی صحت اور مالی تنگ دستی پر خودسوزی

خرابی صحت اور مالی تنگ دستی پر خودسوزی

حیدرآباد /22 فروری( سیاست نیوز ) قلعہ گولکنڈہ کے رسالہ بازار علاقہ میں ایک شخص نے خودسوزی کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 45 سالہ شیخ حفیظ احمد جو رسالہ بازار میں رہتے تھے ۔ پیشہ سے مزدور تھے۔ حفیظ احمد خرابی صحت اور مالی پریشانیوں کا شکار تھے اور اس نے کل انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودسوزی کرلی اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT