Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / خرابی صحت سے پریشان طالبہ کی خودکشی

خرابی صحت سے پریشان طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 4 ستمبر ۔ ( سیاست نیوز ) اپل علاقہ میں ایک طالبہ نے خرابی صحت سے پریشان ہوکر خودکشی کرلی ۔بتایا جاتا ہے کہ 15 سالہ مانسا جو اپل علاقہ کے ساکن چندراشیکھر کی بیٹی تھی مقامی اسکول میں 10 ویں جماعت میں زیرتعلیم تھی ۔ اس لڑکی نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کی صحت کافی دنوں سے خراب تھی اور وہ اپنی صحت کے سبب ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی تھی ۔ پولیس اپل مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT