Wednesday , August 15 2018
Home / جرائم و حادثات / خرابی صحت پر ایک شخص کی خودکشی

خرابی صحت پر ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /15 نومبر ( سیاست نیوز ) میڑپلی کے علاقہ میں خرابی صحت سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 48 سالہ امریا عرف انٹراک جو پیشہ سے خانگی ملازم بوڑاپل علاقہ میں رہتا تھا ۔ جس نے کل نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور آج فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ شخص خرابی صحت سے شدید پریشان تھا اور ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا ۔ جس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس میڑپلی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT