Tuesday , December 12 2017
Home / جرائم و حادثات / خرابی صحت پر ضعیف خاتون کی خود کشی

خرابی صحت پر ضعیف خاتون کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : خرابی صحت سے تنگ آکر ایک ضعیف خاتون نے خود کشی کرلی ۔ یہ واقعہ چکڑپلی پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا جہاں 65 سالہ انو سیا نے کل یہ انتہائی اقدام کیا ۔ انوسیا چکڑ پلی علاقہ کے ساکن رام ریڈی کی بیوی تھی جو خرابی صحت سے پریشان تھی ۔ کل اس خاتون نے اپنے جسم پر کروسین ڈال کر آگ لگالی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT