خراب موسم سے شمسی طیارہ کے سفر میں تاخیر

احمد آباد 14 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) شمسی توانائی سے چلنے والے دنیا کے اولین طیارہ کی احمد آباد سے روانگی خراب موسم کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے ۔ اس طیارہ کو بغیر فیول کے چلایا جاتا ہے ۔ احمد آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کے ڈائرکٹر آر کے سنگھ نے کہا کہ یہ طیارہ منگل تک ایرپورٹ پر ہی رہے گا کیونکہ یہاں موسمی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ یہ طیارہ اح

احمد آباد 14 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) شمسی توانائی سے چلنے والے دنیا کے اولین طیارہ کی احمد آباد سے روانگی خراب موسم کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے ۔ اس طیارہ کو بغیر فیول کے چلایا جاتا ہے ۔ احمد آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کے ڈائرکٹر آر کے سنگھ نے کہا کہ یہ طیارہ منگل تک ایرپورٹ پر ہی رہے گا کیونکہ یہاں موسمی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ یہ طیارہ احمد آباد سے وارانسی جانے والا تھا۔اس طیارہ کے پراجیکٹ ویب سائیٹ کا ادعا ہے کہ طیارہ میں ایک قطرہ بھی فیول استعمال نہیں کیا جاتا ۔ یہ طیارہ لیتھیم بیاٹریز سے چلتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT