Saturday , January 20 2018
Home / ہندوستان / خسر کے خلاف عصمت ریزی کا الزام

خسر کے خلاف عصمت ریزی کا الزام

بہرائچ ( اترپردیش ) ۔ 12 ۔ جون : (سیاست ڈاٹ کام ) : علاقہ فخر پور میں ایک 25 سالہ خاتون کی اس کے خسر نے مبینہ عصمت ریزی کردی ۔ پولیس نے آج یہ اطلاع دی ۔ متاثرہ خاتون کی شکایت کے مطابق اس کا 65 سالہ خسر گذشتہ چند ماہ سے مسلسل عصمت ریزی کررہا تھا ۔ اس خاتون کا شوہر ممبئی میں مقیم ہے ۔ جس نے کل ضلع مجسٹریٹ ابھئے کمار سے رجوع ہوکر یہ شکایت کی تھی ج

بہرائچ ( اترپردیش ) ۔ 12 ۔ جون : (سیاست ڈاٹ کام ) : علاقہ فخر پور میں ایک 25 سالہ خاتون کی اس کے خسر نے مبینہ عصمت ریزی کردی ۔ پولیس نے آج یہ اطلاع دی ۔ متاثرہ خاتون کی شکایت کے مطابق اس کا 65 سالہ خسر گذشتہ چند ماہ سے مسلسل عصمت ریزی کررہا تھا ۔ اس خاتون کا شوہر ممبئی میں مقیم ہے ۔ جس نے کل ضلع مجسٹریٹ ابھئے کمار سے رجوع ہوکر یہ شکایت کی تھی جس کی ہدایت پر پولیس نے ایف آئی آر درج کرلیا ۔ جب کہ ملزم فرار ہوگیا ہے

TOPPOPULARRECENT