خشوگی کے قتل کا آڈیو ہونے کا دعویٰ

استنبول ، 13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) موافق حکومت ترک اخبار صباح نے ہفتہ کو رپورٹ شائع کی کہ ترک عہدیداروں کے پاس جرنلسٹ جمال خشوگی کی مبینہ ہلاکت کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے جو ایپل واچ سے حاصل کی گئی جسے خشوگی ایک ہفتہ قبل استنبول میں سعودی قونصل خانہ میں جاتے وقت پہنے ہوئے تھے۔ اس کی مدد سے ترک سکیورٹی حکام نے کافی جانکاری حاصل کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT