Saturday , November 17 2018
Home / ہندوستان / خصوصی ٹرین کوچس کی آن لائن بکنگ کی سہولت

خصوصی ٹرین کوچس کی آن لائن بکنگ کی سہولت

نئی دہلی۔ 17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) شادی بیاہ کی بارات ہوکہ مذہبی مقامات کیلئے سفر! مسافرین اب گھر بیٹھے ہی ریلوے کوچس بک کرواسکتے ہیں، کیونکہ ریلوے بورڈ کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق شادی بیاہ اور مذہبی سفر کیلئے ریلوے کوچس کی آن لائن بکنگ کی اجازت دی گئی ہے۔ ریلوے بورڈ کے ایک گشتی نوٹ کے مطابق خصوصی ٹرینوں، کوچس اور کالونس کی مکمل شرح کرایہ (ایف ٹی آر) پر انڈین ریلوے ٹورازماینڈ کیٹرنگ کارپوریشن کو آئی آر سی ٹی سی) سنگل ونڈو، بکنگ سسٹم کے ذریعہ آن لائن بک کروائی جاسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT