Thursday , June 21 2018
Home / دنیا / خطرات کامقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ عرب فوجی اتحادکے قیام پرغور

خطرات کامقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ عرب فوجی اتحادکے قیام پرغور

لندن۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) مشرق وسطی میں بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام کا مقصد نہ صرف شدت پسند تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنا ہے بلکہ خطے کے تمام عرب ممالک کو درپیش سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنا بھی ہے۔ اس سلسلے میں عرب لیگ ک

لندن۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) مشرق وسطی میں بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام کا مقصد نہ صرف شدت پسند تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنا ہے بلکہ خطے کے تمام عرب ممالک کو درپیش سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنا بھی ہے۔ اس سلسلے میں عرب لیگ کا اجلاس اس ماہ کی 28 تاریخ سے مصر میں منعقد ہورہا ہے۔ اجلاس کے بنیادی ایجنڈے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام عرب ممالک کو متحد کرنا بھی شامل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT