Sunday , November 19 2017
Home / ہندوستان / خط قبضہ پر پاکستان کی شل باری بی ایس ایف عہدیدار ہلاک

خط قبضہ پر پاکستان کی شل باری بی ایس ایف عہدیدار ہلاک

جموں۔ 13؍ ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام)  جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں خط قبضہ پر تعینات بی ایس ایف کی چوکیوں پر پاکستان کی جانب سے شل باری کی گئی ۔ جس کے نتیجہ میں بی ایس ایف کا ایک آفیسر ہلاک ہوگیا ۔ ہندوستان کے ساتھ شل باری نہ کرنے سے متعلق معاہدہ کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی پاکستان نے مارٹر بم برسائے ۔ بی ایس ایف کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ پاکستانی فوج نے 82mm کے دو مارٹر بم برسائے ۔ یہ مارٹر ہندوستانی چوکی کے قریب گر کر پھٹ پڑے ۔

TOPPOPULARRECENT